جل شکتی محکمہ کے اے ای ای سدھیرشرما کو ای ایکس ای این کے طور پر ترقی دیکر رامبن کیا منتقل

0
0

سرفرازقادری
مینڈھر؍؍جل شکتی محکمہ کے ایای ای سدھیرشرما کو ای ایکس ای این کے طور پر ترقی دیکر رامبن منتقل کر دیا گیا۔ یاد رہے اس موقع پر مینڈھر میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس دوران مینڈھر کے سماجی کارکن ستیش کمار شرما بی جے پی جنرل سکریٹری کے علاوہ مینڈھر کے تمام سیاسی و سماجی حضرات موجود تھے ۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ سدھیر شرما نے مینڈھر میں بطور اے ای ای رہکر بہت اچھا کام انجام دیا ہے۔ اس دوران ستیش کمار شرما نے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم انتظامیہ اے اپیل کریں گے کہ یہاں مینڈھر میں محکمہ جل شکتی کی کئی پوسٹیں خالی ہو چکی ہیں انہیں جلد پر کیا جائے تاکہ یہاں کے لوگ ماہ رمضان میں پینے کے صاف پانی بر وقت میسر ہوسکے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا