جاوید رانا نے پیر پنجال سے وزیر کے طور پر حلف لیا

0
0

اعجازالحق بخاری

جموں ؍؍ آج جموں کشمیر میں نئی حکومت سازی ہورہی ہے  جس میں عمر عبد اللہ نے بطور وزیر اعلیٰ حلف لی

 جبکہ کابنیہ میں سکینہ ایتو ،سریندر چوہدری ، جاوید احمد ڈار جاوید  رانا ،ستیش شرما نے وزیر کے طور پر حلف لیا ہے

https://jknc.co.in/

ایس کے ائی سی سرینگر میں منعقدہ تقریب میں جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنھا عہدے کی رازداری کا حلف دلا رہے ہیں

جموں وکشمیر اور خصوصا خطہ پیر پنجال میں خوشی کی لہر ہے

https://lazawal.com/?cat=

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا