جموں وکشمیر میں عمر عبد اللہ کی حلف برداری

0
0

لازوال ویب ڈیسک

جموں وکشمیر میں آج ایل جی منوج سنھا نے عمر عبد اللہ کو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کےوزیر اعلیٰ

کےطور پر عہدے کی رازداری کا حلف دلایا جبکہ موصولہ اطلاع کے مطابق جموںکےنوشہر خطے سے بھاجپا صدر رویندر رینا کو ہرانے والے سریندر چوہدری ڈپٹی سی ایم ہونگے

https://jknc.co.in/

ایس کے آئی سی کشمیر میں منعقدہ تقریب میں  انڈیا الائنس  کے بڑے ،لیڈروں نے شرکت کی ہے جس میں لیڈر آف اپوزیشن راہول گاندھی،اکھلیش یادو ،پرینکا گاندھی، نے شرکت کی جبکہ  نیشنل کانفرنس صدر فاروق عبد اللہ نے انڈیا الائنس کے تمام لیڈروں کا شکریہ ادا کیا اور انڈیا الائنس کے  لیڈروں نے عمر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

 واضح رہے نیشنل کانفرنس کی جانب  سے تمام خطوں کو نمائندگی دینے کی تصویر دکھانے کی کوشش کی ہے اور عمر عبد اللہ نے صاف کیا کہ انہوںنے اپنی الاینس پارٹی کانگریس کے لئے جگہ رکھی ہے

https://lazawal.com/?cat=

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا