تارا لوک سبھا ضمنی انتخابات میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کو برتری

0
0

مبئی، 24 اکتوبر (یو این آئی) مہاراشٹر کی ستارا لوک سبھا سیٹ کے لئے ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے شروعاتی دور میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے شرینواس پاٹل برتری بنائے ہوئے ہیں۔
ستارا سیٹ سے بی جے پی کے اودے نارائن، این سی پی کے شرینواس پاٹل، ونچت بہوجن اگادی کے چندرکانت، ہندوستان جنتا پارٹی کے وینکٹیشور مہا سوامی کے علاوہ تین آزاد النکرت ابھیجیت بچولکے، شیواجی نارائن بھونسلے، ایڈوکیٹ شیواجی راؤ جادھو انتخابی میدان میں ہیں۔-

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا