برما  میں ہورہے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف پونچھ میں احتجاج  

0
0

   برما میں ہورہے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں مرکزی سرکار : مسلم فورم پونچھ 

نیاز شاہ بخاری  

 

  • پونچھ ؍؍آج یہاں پونچھ میں برما میںمسلمانوں پر ظلم ستم کے خلاف مسلم یونائیٹڈ ولفیر فورم پونچھ نے اپنا احتجاج درج کروایا ہے اس موقع صدر عنایت حسین شاہ نے کہا کہ برما میں ہورہے مظالم پر مسلم دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ مسلمانوں پر اتنا ظلم ستم ہورہا  ہے جوکہ  برداشت سے باہر ہے مرکزی سرکار کو چاہئے کہ وہ برما میں ہورہے مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں پارلیمنٹ میں اس مسئلے کو زیر بحث لائے واضح رہے آج یہاں پونچھ میں روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم ستم کے خلاف احتجاج ہوا جس کی قیادت یہاں کی غیر سیاسی تنظیم مسلم یونائٹڈ فورم پونچھ نے کی اور ہندوستانی حکومت اور بلخصوص عالمی سطح کے رہنمائوں سے گزارش کی اس ظلم کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے اس موقع پر مسلمانوں پر ہورہے اس ظلم کے خلاف سخت آواز اٹھائی گئی نعروںظالم برمی فوج کی مذمت کی گئی ۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا