رفیوجیوں کے مسائل ہنوزحل طلب

0
0
  • رکن پارلیمنٹ جگل کشورشرماکیساتھ زوروشورسے معاملہ اُٹھایاجائیگا:شرانتھی ایکشن کمیٹی
    نیازشاہ بخاری

    پونچھ؍؍ رفیوجیوں کے مسائل کے لئے کام کرنے والی غیرسیاسی تنظیم شرانتھی ایکشن کمیٹی کی جانب سے آج یہاں پونچھ میں پریس کانفرنس کی گئی جس میں کمیٹی کی جانب سے موصولہ بیان میںکہا گیا تھا کہ MPکے مجوزہ دور پونچھ کے موقع پر تمام رفیوجیوں سے گزارش ہے کہ وہ پونچھ میں MPجگل کشور شرما سے ملاقات کریں اور اپنے مسائل کو پیش کریں پریس نام سے جاری بیان میںکہا گیا تھا کہ رفیوجیوں کے مسائل کے حل کرنے کے لئے کمیٹی ہر ممکن کوشش کررہی ہے لہذا جتنے بھی رفیوجی لوگ ہیں وہ ایم پی جگل کشور شرما کی پونچھ یاترا کے درمیان اُنہیں ملے واضح رہے ایم پی جُگل کشور شرما جوکہ پونچھ کا دورہ آج سے شروع ہے شرانتھی ایکشن کمیٹی نے یہاں پریس کانفرنس منعقد کرکے رفیوجیوںسے ایم پی موصوف سے ملنے کی اپیل کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا