محکمہ انیمل ہسبنڈری کی جانب سے جانکاری کیمپ منعقد 

0
0

سرکاری اسکیموں کے بارے میں دی گئی جانکاری 

نیاز شاہ بخاری  

 

  • پونچھ ؍؍آج یہاں محکمہ انیمل ہوسبنڈری پونچھ کی جانب سے دفتر میں ایک جانکاری کمپ محکمہ کے چیف ڈاکٹر محمد اسماعیل کی قیادت میں منعقد ہوا جس میںمحکمہ کے ذمہ دارافیسران نے شرکت کی اس موقع پر مقررین نے محکمہ کی مختلف اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی میڈیا کو ملی جانکاری کے مطابق ،محکمہ سے لون کسطرح حاصل کیا جائے ،پولٹری فارم کا یونٹ کسطرح پالا جائے وغیرہ کے بارے میں جانکاری دی گئی یاد رہے محکمہ پشو پالن کی جانب سے پونچھ میں ایک جانکاری کمپ محکمہ کے چیف ڈاکٹر اسماعیل کی قیادت میںمنعقد کیا گیا جس میں محکمہ کی مختلف اسکیموں کی جانکاری دی گئی میڈٖیا سے بات کرتے ہوئے موصوف نے کہا کہ محکمہ ہذ ا کی بہت ساری اسکیمیں ہیں لیکن لوگوں کو اسکیموں کا پتہ نہیںہے اس لئے لوگ اسکیموں سے فائد ہ نہیں حاصل کرتے ہیںانہوںنے کہا میں عوام سے گزارش کرتاہوں  محکمہ اکثر ایسے جانکاری کیمپ منعقد کرتا ہے لہذا عوام سے گزارش ہے ان  کیمپوں سے جانکاری حاصل کرکے ان اسکیموں سے حاصل کریں ؎
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا