بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم تبدیل

0
0

وقت سے پہلے سردی نے دی دستک،خطہ پیر پنجال میں گرم ملبوسات کا دور شروع
شیراز چوہدری
راجوری؍؍ گزری رات سے جموں و کشمیر کے بھلائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں برسات کا سلسلہ بدستور جاری اس موسم کے چلتے سردی کی امد شروع ہو گئی یوں تو سردی جموں کشمیر میں نومبر کے مہینے سے اپنی دستک دیتی تھی مگر اس بار موسم سرما کی امد اکتوبر کے مہینے سے ہی شروع ہو گئی ہے اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننے شروع کر لیے وہیں خطہ پیر پنجال کو وادی کشمیر کے ساتھ جوڑنے والی تاریخی مغل شاہرہ کی بات کریں تو پیر گلی کے مقام پر برف باری کی وجہ سے مغل شہرہ پر ٹریفک کی امد رفت کو معطل رکھا گیا وہی کسانوں کی بات کریں تو برسات کی وجہ کسان گیہوں کی کھیتی وقت پر کریں گے اس وجہ سے یہ بارش کسانوں کے لیے کافی فائدہ مند ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا