زیارت پیر مرادن علی شاہ اڑی مینڈھر میں عظیم الشان محفل میلاد کا ہوا انعقاد

0
0

سرفرازقادری
مینڈھر؍؍بروز سوموار کو عید میلاد النبی کا عظیم الشان پروگرام بمقام زیارت پیر مرادن علی شاہ اڑی مینڈھر میں زیر اہتمام وقف بورڈ جموں وکشمیر بڑھی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا ہے کافی تعداد میں عوام اہلسنت نے شرکت کی اور جلوس محمدی کا بھی اہتمام ہوا اور تقریباً 08 بجے پروگرام کا آغاز ہوا ختمات و معظمات اور پھر نعت رسول مقبول اور تقریری وغیرہ بہت اچھے احسن انداز میں ہوئیں جس میں مولانا سید شرافت حسین شاہ حافظ عبدالرزّاق سلطانی حضرت قاری نوید رضا قادری مولانا نور عالم اور کافی تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی اور پروگرام کے احتتام پر سلا? سلام اور پوری امت مسلمہ کے لئے اور خاص کر کے فلسطین کے مسلمانوں کے لئے دعائیں کی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا