اےم اےل ا ے پونچھ نے سرحدی علاقاجات کاکیا دورہ

0
0

عوامی مسائل کا جائزہ لےکر حل کرنے کی ہداےات جاری کیں
سےدنےاز شاہ
پونچھ //اےم اےل اے حوےلی شاہ محمد تانترے نے آج پونچھ شہر سے ملحقہ علاقہ جات گلپو ر و اجوٹ کا دورہ کرکے عوامی مسائل کا جائزہ لےا ۔موصوف کے بھونی کھےت اجوٹ مےں پہنچنے پر عوام نے اُنکا استقبال کےا اور مسائل پےش کرتے ہوئے لوگو ںنے کہا علاقہ سرحدی ہونے ساتھ ساتھ بنےادی سہولےات کی عدم موجودگی کا شکار رہا ہے جسکی وجہ سے علاقہ کی عوام کا استحصال ہواہے ۔اس موقعہ پر اےم اےل اے موصوف نے علاقے کی عوام کے مسائل کو باغور سنا اور حل کرنے کی ےقےن دھانی کروائی اور موقعہ پرعلاقے میںتےن کلومےٹر سڑک پر تارکول بچھانے ،اےک ہےنڈ پمپ اور ٹرانسفارمر دےنے کا اعلان کےا انہوں نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ےہ علاقہ پسماندگی کا شکار تھا لےکن اب انشاءاللہ علاقے کی فلاح کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائےں جائےں گے انہوںنے کہا اس علاقے کی عوام سے ترقی کے کاروان کا ساتھ دےا ہے جس پر شکر گزار ہےں ہم اےم اےل اے کے ہمراہ پارٹی سےنئر لےڈران حافظ محمد شاہ،مولوی عبد القدےر بلاک صدر اجوٹ کے علاوہ لوگ تھے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا