این ایس ایف نے جموں یونیورسٹی اکائی تشکیل دی

0
0

عمر فاروق کوصدر کے طور پر نامزد کیاگیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍نیشنل سیکولر فورم (این ایس ایف) نے آج جموں یونیورسٹی اکائی تشکیل دی اور محمد عمر فاروق کو صدر، ونیت گپتا کو چیئرمین، آدتیہ کرگوترا کو ورکنگ پریزیڈنٹ اور اتل شرما کو یونیورسٹی یونٹ کا سینئر نائب صدر مقرر کیا۔وہیںگورو پرتاپ سنگھ اور اشفاق احمد کو نائب صدر مقرر کیا گیا۔اس موقع پر وکاس شرما اور راہول شرما کو جنرل سیکرٹری جبکہ جتن شرما، گورو چھیبر، عمر شفیع، سلیم ملک، فیاض اقبال کو سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ وہیںرجنیش سنگھ، یوگیش کمار، ارون سنگھ، اویس شمیم کو جوائنٹ سکریٹری مقرر کیا گیا۔اس دوران جتندر سنگھ پبلسٹی سیکرٹری، آیوش کٹوچ پریس سیکرٹری، ترون بھاؤ میڈیا انچارج، وپل شرما میڈیا کو-انچارج، تہراج احمد سوشل میڈیا انچارج جبکہ ونیت شرما، ویرین ناگوترا، نودیپ جموال، یونس ملک، اجے سنگھ، ارون شرما شامل ہیں۔ ، شیوم اور دیگر کو ایگزیکٹو ممبر منتخب کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا