آئی بی ایس ایف لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں//آئی جی بی ایس ایف جموں فرنٹ ائیر این ایس جموال نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی ۔ جموال نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںمیں بی ایس ایف کے اوپریشنوں اور سلامتی منظر نامے سے متعلق کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا