سیکرٹری ڈی او پی ٹی لیفٹینٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں//سیکرٹری ڈی او پی ٹی اینڈ ڈی اے آر پی جی ، ڈاکٹر سی چندرا مولی اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈی او پی ٹی مسٹر رنجن نے آج یہاں راج بھون میں گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔ ڈاکٹر چندرا مولی نے لیفٹینٹ گورنر کے ساتھ سرکاری افسروں کی مختلف سطحوں کے لئے ڈی او پی ٹی کی کپسٹی بلڈنگ اور ملک بھر میں سرکاری تربیتی اداروں کے تربیتی بنیاد ی ڈھانچے کی اَپ گریڈیشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر اور ڈاکٹر چندر مولی نے بیوروکریسی کے پیشہ وارانہ اصولوں کی اہمیت اور عوامی خدمات کی مؤثر عمل آوری کے لئے رشوت ستانی کا قلع قمع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا