ممبر پارلیمنٹ لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں//ممبر پارلیمنٹ شمشیر منہاس نے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا کے ہمراہ آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی۔ ڈیلی گیشن نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ لوگوں کی ترقیاتی ضروریات اور عوامی بہبود سے متعلق کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا