انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

0
0

بینونی،  آسٹریلیا نے جمعرات کو انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
آسٹریلیائی کپتان ہیو ویئی بگین نے آج یہاں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ جیتنے والی ٹیم فائنل میں ہندوستان کی ٹیم سے سامنا کرے گی۔
دونوں ممالک کی ٹیمیں درج ذیل ہیں:-
آسٹریلیا انڈر 19 اسکواڈ: ہیری ڈکسن، سیم کونسٹاس، ہیو ویئی بگین(کپتان)، ہرجس سنگھ، اولیور پیک، رافے میک ملن، ریان ہکس (وکٹ کیپر)، ٹام کیمبل، ٹام اسٹرائیکر، مہالی بیئرڈمین، اور کیلم وڈلر۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم: شمائل حسین، شاہ زیب خان، اذان اویس، سعد بیگ (وکٹ کیپر/کپتان)، عرفات منہاس، نوید احمد خان، احمد حسن، ہارون ارشد، عبید شاہ، محمد ذیشان اور علی رضا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا