الی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم” دی ہائی وے مین“29مارچ کو ریلیز ہو گی

0
0

 

ہ
فلم کی کاسٹ میں کیون کوسنر،ووڈی ہارلسن،کم ڈکینز،جوہن کیرول،تھامس مین،ڈیوڈ فر اور کیتھی بیٹز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں
ےواین این
نیویارک //ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم” دی ہائی وے مین“29مارچ کو ریلیز ہو گی۔جوہن لی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ریٹائرڈ پولیس اہلکاروں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک بد نام زمانہ جرائم پیشہ گروہ کو پکڑنے کیلئے نکل پڑتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں کیون کوسنر،ووڈی ہارلسن،کم ڈکینز،جوہن کیرول،تھامس مین،ڈیوڈ فر اور کیتھی بیٹز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مائیکل جے میلون اور کاسے سلور کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم 29مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا