اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد اردن کےتمام صوبوں میں ایمرجنسی نافذ

0
133

عمان، // اردن نے اسرائیل پر ایرانی ڈرون حملے کے درمیان ملک کے تمام صوبوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ یہ اطلاع اردنی نشریاتی ادارے المملكةنے ایک ذرائع کے حوالے سے دی۔
دریں اثنا، ایک خبر رساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کی مسلح افواج کو ‘ہائی الرٹ’ پر رکھا گیا ہے، جس میں ایران کی جانب سے ریڈار سسٹم کے ذریعے لانچ کیے جانے والے ڈرونز کی سرگرمیوں کی نگرانی بھی شامل ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا