احساس کرکٹ ٹورنامنٹ کا تےسرا دن

0
44

پروزےر ملک آفرےدی قابل مبارکباد : امر سنگھ جوش
سےد نےاز شاہ
پونچھ پونچھ مےں چل رہے احساس کرکٹ کپ کا کے تیسرے دن 6 میچ کھیلے گئے جسمیں مینڈھر، منڈی، سرنکوٹ اور پونچھ کی ٹیموں نے بحسن خوبی اپنے جوہر دکھلائے ۔جہاں پہلا میچ آرئین کلب نے اپنے نام کیا دوسرا میچ پاور ہاﺅس پونچھ نے اپنے نام کیا تیسرا میچ پیر پنچال کلب نے اپنے نام کیا اور چوتھا میچ بنوت کلب نے جیتا۔واضح رہے اس دوران کے مہمان خصوصی سےنئر لیڈر پی۔ڈی۔پی امر سنگھ جوش اور شہزاد شبنم تھے ان کے علاوہ شائقےن کرکٹ کی کثیر تعداد کالج گراﺅنڈ پونچھ میں موجود تھی۔ وہیںپونچھ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ جموں وکشمیر احساس فاﺅنڈےشن کے بینر تلے کھےلا جارہا ہے جس میں کل 96 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور ریاست کے نامور کھلاڑی بھی اس ٹورنمنٹ میں شرکت کریں گے۔فاﺅنڈیشن کے چیئرمین پرویز ملک آفریدی نے عوام سے اپیل کی کے وہ اس شاندار ٹورنمنٹ کو کامیاب بنانے میں ہمارا تعاون کرےں انہوںنے ضلع انتظامےہ کا شکرےہ ادا کیا جو اس ٹورنمنٹ میں پورا تعاون کررہی ہیں۔واضح رہے پونچھ مےں احساس ٹورنامنٹ کا تےسرا دن اختتام پزےر ہوا جس مےں کافی تعداد مےں شائقےن کرکٹ موجود تھے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا