آنگن واڑی ملازمین نے ادھم پور میں مطالبات کو لیکر کیا احتجاج

0
0

ونے شرما
ادھم پور آنگن واڑی ملازمین نے اپنے مطالبات کو لے کر ضلع کمشنر دفتر کے باہر زور دار دھرنا دیا ۔وہیں آنگن واڑی ملازمین التوا میں پڑے مطالبات کو لے کر گزشتہ چار ماہ سے دھرنا کر رہی ہےں لیکن ان کے مطالبات کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے جس کو لے کر انہوں نے گزشتہ روز بھی ضلع کمشنر احاطے میں دھرنا مظاہرہ کیا۔اس دوران مظاہرین نے بتایا کہ وہ اپنی گزشتہ چار ماہ سے احتجاج کر رہی ہیں لیکن ان کی مانگ کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا