آسیہ جیلانی کی تیرویں برسی پر ڈوڈہ میںتقریب

0
0

مرحومہ کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا
لازوال ڈیسک
ڈوڈہ//ڈوڈہ معروف انسانی حقوق کارکن شہید آسیہ جیلانی کی تیرویں برسی پر ڈوڈہ میں فورم فار پیس اینڈ سیول لیبر ٹیز ڈوڈہ کی طر ف سے ایک تقریب کا اہتمام فورم کے چیئرمین نصیر احمد کھوڑا کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن کے کام جذبہ ہمت حوصلہ اور مشکلات کا خندہ پیشانی سے مقابلہ کرنے اور بالخصوص ڈوڈہ خطہ سے خصوصی لگاو¿ ہونے پر سلام پیش کیاگیا ،مقررین نے کہا کہ آسیہ جیلانی جیسے لوگ بار بار پیدا نہیں ہوتے ہیں اور اُنہوں نے نوجوانی میں دنیاوی خواہشات عیش و آرام کو ترک کرکے راہ عظیمت اختیار کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تقریب میں اشتیاق احمد دیو، عبدالمنان بانڈے ، وسیم راجہ ، غلام حسن پانپوری، محمد اقبال بلوان نے بھی خطاب کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا