رچ ہارویسٹ اسکول نے گاندھی جینتی اور سوچھتا دیوس منایا

0
25

طلباء نے اپنے علاقوں کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے کا عہد بھی کیا

لازوال ڈیسک
جموں//آرر ایچ ایس نے جوش و خروش کے ساتھ گاندھی جینتی اور سوچھتا دیوس منایا۔وہیں اس دوارن ایک خصوصی اسمبلی میں طلباء نے مہاتما گاندھی اپنی تقاریر کے ذریعے زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ وہیںطلباء نے متعدد سرگرمیوں میں حصہ لیا

https://www.britannica.com/biography/Mahatma-Gandhi

جس میں صفائی، کمیونٹی سروس اور مہاتما گاندھی کی طرف سے بیان کردہ اقدار کے لیے اسکول کے عزم کی تصدیق کی گئی۔ اس دوران اسٹاف اور طلباء نے اپنے علاقوں کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے کا عہد کیا۔ وہیںاس موقع کی مناسبت سے، آر ایچ ایس کیڈٹس سرور نہر پارک پر اترے تاکہ کچرا جمع کرکے اسے صاف کیا جائے اور مقامی باشندوں کے فائدے کے لیے اسے خوبصورت بنایا جائے۔وہیںانسٹی ٹیوٹ کی سربراہ محترمہ انیتا بھاٹیہ نے طلباء پر زور دیا کہ وہ ہمارے عظیم ملک کی ترقی کیلئے بابائے قوم کی امن اور عدم تشدد کی تعلیمات کو اپنائیں۔

https://lazawal.com/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا