گاندربل میں سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار مضروب

0
121

مختار احمد
گاندربل؍؍گاندربل میں سری نگر لیہ شاہراہ پر بنہامہ علاقے میں منگل کی سہ پہر ایک موٹر سائیکل اور تویرا گاڑی کیٹکر میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق گاندربل کے بیہامہ میں سری نگر لیہ شاہراہ پر ایک تویرا گاڑی زیرنمبر JK01R-1509اور ایک موٹر سائیکل زیر نمبرJK0W-4861کے مابین ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں بائیک سوار بنہامہ ہی کے اویس احمد میر ولد محمد مقبول شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طور علاج و معالجہ کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے معاملے کے نسبت سے ایک معاملہ درج کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا