آئی ٹی بی ٹی کے یوم تاسیس پر منوج سنہا کی مبارکباد

0
33

لازوال ویب ڈیسک

سری نگر،//جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انڈو – تبتین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے یوم

تاسیس کے موقع پر اس فورس کے افسروں، اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا: ’یہ فورس مادر وطن کی حفاظت میں غیر معمولی عزم اور لگن کی مثال پیش کرتی ہے‘۔

https://itbtst.karnataka.gov.in/english

بتادیں کہ انڈو – تبتین بارڈر پولیس کو 24 اکتوبر 1962 میں انڈو تبت سرحد کے ساتھ قائم فرنٹیئر انٹیلی جنس اور سیکورٹی کو دوبارہ منظم کرنے کے لیے معرض وجود میں لایا گیا تھا۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے جمعرات کو ‘ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’میں انڈو – تبتین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے یوم تاسیس کے موقع پر اس فورس کے افسروں، اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘۔

انہوں نے کہا: ’یہ فورس مادر وطن کی حفاظت میں غیر معمولی عزم اور لگن کی مثال پیش کرتی ہے‘۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ’میں ہمت،بہادری اور قوم کی بے لوث خدمت کے لئے اس فورس کو سلام پیش کرتا ہوں‘۔

https://lazawal.com/?cat=20

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا