بھارتی فوج نے ہرنی پونچھ میں خواتین کے لیے کیریئر کے امکانات پر لیکچر کا اہتمام کیا

0
87

حالیہ برسوں میں، افرادی قوت میں خواتین کے کردار میں نمایاں تبدیلی آئی ہے:مقررین

لازوال ڈیسک
پونچھہندوستانی فوج نے 10 اکتوبر 2024 کو ہرنی، مینڈھر میں ’خواتین کے لیے کیریئر کے مواقع‘ پر ایک لیکچر کا اہتمام کیا۔یاد رہے

https://www.joinindianarmy.nic.in/

جموں و کشمیر میں خواتین کو بااختیار بنانے اور خواتین کے لیے کیریئر کے مواقع کے بارے میں تعلیم اور بیداری پھیلانے کے مقصد سے، ہندوستانی فوج نے ہرنی میں ایک لیکچر کا اہتمام کیا۔اس موقع پر مقررین نے کہاکہ حالیہ برسوں میں، افرادی قوت میں خواتین کے کردار میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔تاہم لیکچر کا بنیادی مقصد مسلح افواج میں خواتین کی شمولیت کے تازہ ترین مواقع کے بارے میں نوجوانوں میں آگاہی پھیلانا تھا۔اس لیکچر کے دوران طلباءکو انڈین آرمی میں کمیشن اور انرولمنٹ کے لیے داخلے کی مختلف اسکیموں اور انٹریوں کے بارے میں بتایا گیا جس میں اہلیت کی ضروریات بھی شامل ہیں۔

https://lazawal.com/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا