پونچھ میں ایل او سی پر پاکستانی شہری گرفتار

0
76

لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی شہری کو ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے چکندا باغ سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہری کو گرفتار کیا گیا جو ہندودستانی علاقے میں غیر قانونی طورپر داخل ہوا تھا۔انہوں نے گرفتار شہری کی شناخت 42 سالہ اظہر حسین کے بطور کی۔ان کا کہنا تھا کہ گرفتار پاکستانی شہری سے پوچھ تاچھ شروع کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا