سرزمین کشتواڑ کے مقدس تبرکات کی نشاندہی 9اور10نومبر کو کی جاے گی

0
0

مشتاق احمد دیو

کشتواڑ // شاہ محمد اسرار الدین بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقت پر امسال بھی اولیاے سرزمین کشتواڑ کے مقدس تبرکات کی نشاندہی 9اور10نومبر کو کی جاے گی ان شاءاللہ
یہ مبارک تبرکات مع اسناد از حضرت شیخ سید عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ و حضرت سید شاہ محمد فرید الدین بغدادی رحمۃ اللہ علیہ خانوادہء قادریہ میں منتقل ہوتے ہوے حضرت طالب شاہ قادری رح کی تحویل میں آے ہیں ان مقدس تبرکات پر مہریں ثبت ہیں اور اسناد بھی ہیں نیز بہت سے بزرگان ملت نے ان تبرکات مقدسہ کی تحریری تصدیق بھی کی ھے عصر حاضر میں یہ آثار مقدسہ پہلی منزل مقبرہ حضرت طالب شاہ قادری رح (معارف اکابر ) مین منتقل کیے گیے ہیں اور پشت در پشت منتقل ہوتے ہوے خاکپاے اولیاء کرام مشتاق احمد شاہ قادری کی تحویل و نگرانی میں موجود ہیں

 

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا