سائیں جان محمد رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس منایا گیا

0
0

ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت فرمائی
سیارف خان
منجاکوٹ؍؍سائیں جان محمد رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس علاقہ دسل گاؤں سیراں میں منعقد کیا گیا جہاں ہزاروں کی تعداد میں کئی سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت فرمائی۔تفصیلات کے مطابق سائیں جان محمد رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش راجوری کے دوردراز گاؤں پروڑی میں 1925 میں ہوئی جبکہ آپ کا وصال 7 فروری 2019 کو ہوا۔موصوف ایک روحانی طاقت رکھتے تھے جن میں کئی مقامات پر مسجدیں تعمیر کروائی جبکہ بہت سے لوگ فیض یاب بھی ہوئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا