ڈنڈوت میں سڑک کا افتتاح

0
0

سڑک سے لوگوں کو راحت ملے گی:عوام
سید زاہد
بدھل ؍؍ ضلع راجوری کی سب ڈویژن کوٹرنکہ بدھل کے علاقہ ڈنڈوت میں لوگوں کی ایک بہت بڑی مانگ آج پوری ہوتی نظر آ رہی ہے۔یہ سڑک ڈنڈوت میںنروڈ سے سناتن نمبل تک بیک ٹو ولیج کے تحت بنائی جائیگی۔اس سڑک سے تقریبا چار چار گاؤں کے لوگوں کو راحت میسر ہوگی آج ڈنڈوت سناتن نیلی مٹی کہ لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ ان چار گاؤں کے لوگوں کو سڑک نہ ہونے کی وجہ سے کافی دشواری اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا پچھلے کئی سالوں سے یہ لوگ سڑک کی مانگ کر رہے تھے جسکا آج یہاں افتتاح ہوا ۔لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس سڑک کو پایہ تکمیل کیا جائے ۔اس موقع پر فضل الرحمن بٹ ،حاجی محمد اقبال ٹھکر،حاجی محمد رشید، ٹھیکیدار محمد عزیز، محمد لیاقت، عبدالغنی حجام ہرنام سنگھ اور دیگر گاؤں کے تمام لوگوں موجود تھے۔ٹ واضح رہے ھیکدار فضل رحمان بٹ نے اس سڑک کا کام ڈنڈوت مین روڈ سے ڈنڈوت پنچایت کی سرپنچ نگرانی میں آج شروع کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا