کرناٹک حکومت نے بجٹ مےں بیدر ‘ وجئے پور اور ارسےکرے مےں محبس خانوں کی تعمیر کےلئے30کروڑ روپےے مُختص

0
0

ےو اےن اےن
بیدر//پولےس محکمہ کےلئے سال 2019-20کے پیش کردرہ بجٹ مےں مسٹر ایچ ڈی کمار سوامی چیف منسٹرکرناٹک نے 100کروڑ روپےے کیلاگت سے بیدر ‘او روجئے پور مےں 100قیدیوں کو رکھنے کی صلاحیت رکھنے والے الگ الگ محبس خانہ (جےل خانے) اور ارسےکرے مےں200قیدیوں کو رکھنے کی صلاحیت رکھنے والے قید خانے کےلئے30کروڑ روپےے منظور کئے گئے ہےں۔ریاست مےں ایمرجنسی کے موقع پر حرکت مےںآنے کےلئے حکومت 5کروڑ روپیوں کی لاگت سے منصوبے تیار کئے ہےں۔ محکمہ فائر سرویس کی جانب سے بلند ترین عمارتوں مےں آگ لگنے پر90میٹرتک پہنچنے کے قابل ہوائی سیڑھیوں والے پلاٹ فارم والی گاڑی خریدنے رقم منظور کی گئی ہے۔پولےس کالونیوں مےں بنیادی سہولیات فراہم کرنے 120کروڑ روپےے منظور کئے گئے ہےں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا