بین الاقوامیتفریح،سائنس وصحت امن نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی رشتہ ازدواج میں منسلک، بواسطة Editor - نومبر 10, 2021 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم پاکستانی کارکن نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے منگل کو اعلان کیا کہ انھوں نے برطانیہ میں شادی کر لی ہے۔ سنہ 2012 میں ملالہ 15 سال کی عمر میں طالبان کے بندوق بردار کی گولی لگنے سے بال بال بچ گئی Post Views: 118