پنز گام کے قریب ریلوے پولیس اہلکار ٹرین کی زد میں آکر ازجان

0
0

یواین آئی

سرینگر؍؍جموں وکشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ اور پنزگام ریلوے اسٹیشن کے درمیان ایک ریلوے پولیس اہلکار ٹرین کی زد میں آکر از جان ہوا ہے۔مہلوک اہلکار کی شناخت 48 سالہ ہیڈ کانسٹیبل محمد حسین ڈار کے بطور ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اہلکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔دریں اثنا پولیس کے ایک آفیسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا