’’ آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘‘

0
0

کلچرل یونٹ سری نگر نے ڈی آئی پی آر کے آڈیٹوریم ہال میں ثقافتی پروگرام کا اِنعقاد کیا
سر ی نگر؍؍ترقی پسند ہندوستان کے 75 برس مکمل ہونے کی یادمیں حکومت کے ’’ آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘‘ اقدام کے سلسلے میں کلچر ل یونٹ سری نگر کے فن کاروں نے آج یہاں ڈی آئی پی آر کے آڈیٹوریم ہال میں اَپنے فن کا مظاہرہ کیا۔کلچرل پروگرام صوفیانہ اور سازینہ پر مشتمل تھا جسے مشتاق احمد ساز نواز اور دیگر فن کاروں نے پیش کیا۔سامعین صوفیانہ اور سنتور سازینہ سے محظوظ ہوئے اور فن کاروں کی فنکارانہ صلاحیت کو سراہا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا