شیلانگ، // میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک اور وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
ہیلتھ افسر نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
جمعرات کو گورنر ملک کا کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آیا تھا جبکہ وزیر اعلیٰ سنگما کے نمونے کا جمعہ کو ٹیسٹ مثبت آیا۔