نئی بستی اننت ناگ میں ماتم

0
0

18سالہ نوجوان کی حرکت قلب بند

سری نگر؍؍جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے نئی بستی علاقے میں جمعرات کی صبح ایک18 سالہ لڑکا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات  کے مطابق 18 سالہ نوجوان غفران احمد ڈار ولد فیاض احمد ڈار ساکن نئی بستی اننت ناگ، جسے صبح سویرے اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑا اور اسے فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے پہنچنے پراس نوجوان کو مردہ قرار دے دیا۔ غفران احمدکی المناک موت پرپوراعلاقہ غمزدہ ہے اوربڑی تعدادمیں لوگوںنے اسکی آخری رسومات میں شرکت کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا