امیتاز میر کی والدہ کی وفات پر سیاسی سماجی و صحافتی برداری کا اظہار تعزیت

0
0

آکاش ملک
سرنکوٹ؍؍سرنکوٹ کے محکمہ تعمیرات کے اے ای ای امتیاز میر کی والدہ گزشتہ چھ ماہ سے مختصر علالت میں مبتلا تھی جو گزشتہ روز اس دنیا فانی وفات پا گئیں۔ جن کی عمر 75 سال کے قریب تھی۔ سرنکوٹ کے تمام سیاسی و سماجی صحافتی برداری نے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ محکمہ تعمیرات عامہ کے اے ای ای امتیاز میر کی اپنے فرائض منصبی سے اور ان کے کام کاج سے یہ ظاہر ہے ان کی ماں کی شفقت کی وجہ سے انہیں اللہ غریب کے لئے درد دل دے بنایا ہے۔ موصوف کی والدہ محترمہ نہایت شریف نفس اور ایماندار خاتون تھی۔ اور وفات ہر تمام سرنکوٹ کے تمام سیاسی و سماجی صحافتی برداری دیگر کء لوگوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ مرحومہ مغفورہ کو جنت لافردوس میں اعلی مقام نصیب اور موصوف کے تمام کنبہ کو صبر جمیل ہو اور اس دکھ کی گھڑی میں ہم سب ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا