رامبن پولیس نے تبادلہ ہونے پرڈی ایس پیز کو دی شاندار الوداعی

0
0

مشکوراحمد
رامبن ؍؍ رامبن ایس پی رامبن، موہتا شرما آئی پی ایس نے ایس ایچ او اور ان چارج پولیس پوسٹ کی اپنی ٹیم کے ساتھ ٹرانسفر کیے گئے ڈی وائی ایس پیز کو الوداع کیا جس میں ایس ڈی پی او بانہال اور ایس ڈی پی او ایس پردیپ کمار شامل ہیں، جی او کے میس کوباگ رامبن میں ایس ڈی پی او گول کے اعزاز میں ظہرانے کی میزبانی کرتے ہوئے تبادلہ ہونے ڈی ایس پی آشیش گپتا اور ڈیایس پی پردیپ کمار کی بے لوث خدمات کوسراہا۔ انہوں نے پولیس کو مزید لوگوں کو دوست بنانے اور صحت کا ماحول پیدا کرنے میں سوسائٹی کے تمام فرقوں اور تنظیموں سے تعاون حاصل کرنے پر بھی زور دیا۔ آخر میں، ایس پی رامبن نے دونوں تبدیل شدہ افسران کو مستقبل کی کوششوں/ مہم جوئی کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا