زبیر ملک
درہال ؍؍درہال ملکاں میں سنیچرواروایتوارکو مکمل لاک ڈاؤن کے لئے ایس۔ ایچ او۔و نائب تحصیلدار نے اپنی اپنی گاڑیاں لے کر اعلان کروایا اور کہا کہ کوئی بھی دکان ان دو دنوں میں نہیں کھلے گی۔ ماسوائے دوائیوں اور سبزیوں کی دکانیں کے۔ان پر بھی سماجی دوری کا ہونا بہت لازمی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جو بھی شخص یا دکاندار سماجی دوری نہیں رکھے گا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی اور اس کو جرمانہ بھی ساتھ میں کیا جائے گا لہٰذا کووڈکو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیرکا احترام کیا جائے اور سماجی دوری کا خاص خیال رکھا