بی جے پی کی نفرت کی سیاست ملک کے لئے نقصاندہ: راہل

0
0

نئی دہلی  کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی نفرت والی سیاست کو صرف بھائی چارہ سے شکست دی جاسکتی ہے مسٹر گاندھی نے اتوار کو ٹوئٹ کرکے کہا کہ میں بھی یہی مانتا ہوں کہ بی جے پی کی نفرت سے بھری سیاست ملک کے لئے نقصاندہ ہے انہوں نے کہاکہ یہ نفرت ہی بے روزگاری کے لئے بھی ذمہ دار ہے ملکی اور غیرملکی صنعت بغیر سماجی امن و سکون کے نہیں چل سکتی روز اپنے آس پاس بڑھتی نفرت کو بھائی چار ہ سے شکست دیں گے۔ کیا آپ ہمارے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ملک میں صنعتی ترقی اور سماجی ہم آہنگی کے لئے بھائی چارہ ضروری ہے اور نفرت کی سیاست کو شکست دیکر ہی بھائی چارے کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا