ڈاکٹر روی شیکھر ٹی بی جوائنٹ اسپتال ٹھاکر گنج لکھنو¿میں تعینات

0
0

یو این این

لکھنو¿//اترپردیش حکومت نے فوری اثر سے ڈاکٹر روی شیکھر میڈیکل افسر ضلع ٹی بی امراض مرکز سیتاپور کا تبادلہ کرتے ہوئے ٹی بی جوائنٹ اسپتال ٹھاکر گنج لکھنو¿ میں تعینات کیا ہے۔یہ اطلاع اسپیشل سکریٹری طب و صحت جناب امیش مشرا نے دیتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر روی شیکھر کو اپنے موجودہ عہدے سے رخصت ہو کر فوری نیا عہدہ سنبھالنے کی ہدایت دی گئی ہے۔اس ضمن میں محکمہ طب و صحت سے احکام جاری کر دئےے گئے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا