جے ایم سی جموں نے نئی بستی جموں میں صفائی کا اہتمام کیا

0
0

کئی مشینوں اور صفائی کرمچاریوں کی خدمات لی گئیں
لازوال ویب ڈیسک
جموںجموں میونسپل کارپوریشن کے بینر تلے اور جے ایم سی کے میئر چندر موہن گپتا کی قیادت میں نئی بستی جموں میں سوچھ بھارت مشن کی پیروی کرتے ہوئے صفائی ابھیان کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر جے ایم سی منتظمین اور بھاجپا کے کئی لیڈران موجود تھے۔وہیں جے ایم سی چیئرمین نے بذات خود نئی بستی کے کئی کے علاقہ جات کا دورہ کیا اور صفائی ابھیان کے چل رہے کام کا جائزہ لیا اور اس دوران کئی مشینوں اور صفائی کرمچاریوں کی خدمات لی گئیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا