اب جنگلی جانور بستیوںکی جانب آنے لگے جنگلوں مےں غذا کی کمی کا شاخسانہ

0
0

گاندربل مےں جنگلی ہرن کو پکڑ کر محکمہ وائےڈ لائف محکمہ کے حوالے کےا
مختار احمد
گاندربلگاندربل مےں لوگوں نے اےک جنگلی ہرن کو زندہ پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کےا ۔اطلاعات کے مطابق حالےہ برفباری کے بعد جنگلوں مےں غذا کی کمی کی وجہ سے کئی جنگلی جانور بستےوں کا رخ کر رہے ہےں ۔ذرائع کے مطابق گاندربل کے اندر ون علاقے مےں منگل وار کی صبح کو اےک جنگلی ہرن جس کو کشمےر مےں روس کٹ کے نام سے جانا جاتا ہے کو کھےتوں مےں غذاکی تلاش کرتے ہوئے دےکھا تاہم علاقے مےں مےں آوارہ کتوں کی موجودگی کو مد نظر رکھ کر مقامی لوگوں نے اس کو پکڑا اور اس کو دودھ اور دوسری غذا کھلائی اور محکمہ وائلڈ لائف کو مطلع کےا بعد ازاںمحکمہ کے اہلکار وںنے علاقے مےں جاکر اس جنگلی ہرن کو اپنے قبضے میں لیا اوراس کو داچھی گام منتقل کےا گےا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا