سنگرش کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ شیندرہ سارانہ گرونڈ میں ہوا اہتمام پذیر

0
0

سرفرازقادری

پونچھ؍؍شیندرہ پرائمری اسکول سارانہ گرونڈ میں کھیلا گیا فائنل میچ جس میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ رائزنگ سٹار نے کی دوسری بیٹنگ چودھری کلب نے کی جس میں شاندار کامیابی حاصل چودھری کلب نے حاصل کی ۔اس دوران مہمان خصوصی کے طور پر ضلع پونچھ سے ڈاکٹر نازیہ غنی و پی ڈی پی سنیئر لیڈر جاوید چودھری و اوقاف ایڈمنسٹریٹر پونچھ ریاض آتش نے شرکت کی انکے ساتھ ساتھ پنچ فوجی خالق پنچ حاجی شرافت شاہ ریٹائرڈ ماسٹر الطاف شاہ پنچ حاجی خلیل یوتھ لیڈر سید ساحل بخاری محمد اشرف ودیگر معززین حضرات نے کی شرکت کامیابی حاصل کرنے۔والوں کا انعام سے نوازا گیا انکے ساتھ دوسری ٹیم کو بھی انعام سے نوازا گیا مہمانوں کے ہاتھوں انکو پرائیز دیئیگئے آراکین کمیٹی نے مجنف شاہ تصویر احمد فاروق احمد شراز شاہ نثار بخاری تارف شاہ عابد شاہ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا اور ساحل بخاری نے کہا کہ میں ہر طرح سے اپنی یوتھ کے ساتھ شانہ باشانہ کھڑا ہوں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا