910 سکھ یاتریوں کا جتھہ پرکاش پرو کا جشن منانے کے لیے آج پاکستان جائے گا

0
0

یواین آئی

امرتسر؍910 سکھ یاتریوں کا ایک جتھہ 6 نومبر کو پاکستان کے گوردوارہ سری ننکانہ صاحب میں سری گرو نانک دیو جی کی یوم پیدائش منانے کے لیے پاکستان روانہ ہوگا۔ایس جی پی سی کے سکریٹری پرتاپ سنگھ نے ہفتہ کو بتایا کہ ایس جی پی سی کی جانب سے 1496 یاتریوں کے پاسپورٹ ویزوں کے لیے دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بھیجے گئے تھے جن میں سے 910 یاتریوں کو سفارت خانے نے ویزا جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس جتھہ کی قیادت ایس جی پی سی کے سابق ممبر ماسٹر پریت سنگھ کر رہے ہیں، جبکہ وریندر سنگھ تھارو اور ہرپال سنگھ کو جتھے کے مینیجر کے طور پر بھیجا جا رہا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا