کہیں برسوں سے کٹھوعہ میں رہا تھا کچھ دن پہلے بھلیسہ آیا تھا
منظور سمسھال
بھلیسہ ؍؍ بلاک چلی گاؤں جھوڑی سے تعلق رکھنے والا چودھری غلام نبی بانیاں اس دنیا فانی سے رخصت ہو گیا۔چودھری غلام نبی بانیاں کہیں برسوں سے کٹھوعہ چلا گیا تھا کچھ دن پہلے بھلیسہ میں اپنے خاندان سے ملنے آیا تھا اچانک موت نے گھیر لیا۔اور موت کی خبر سنتے ہی پنجاب جمہوں اور کٹھوعہ سے لوگ نماز جنازہ پر پہنچے۔ایک عظیم نہایت شریف اور پریزگار اور دین دار شخصیت کا مالک تھا۔ انہوں نے ہمیشہ آپسی بھائی چارے میں دن نکالا اچانک اللہ کا پیارا ہوگیا جن کو گاوں جھوڑی میں دفن کیا گیا غلام نبی بانیاں کے دلوں میں انسانیت کا جذبہ ہمیشہ رہا سب سے بڑی خاصیت یہ تھی کہ آپسی بھائی چارہ ہمدردی اور اخلاق لوگوں کے ساتھ رہا مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت وقت کی سواکوار خاندان سے صبر کرنے کی تلقین کی۔