کیرالا کو ہرممکن مدد دے گا مرکز: امت شاہ

0
0

تروننت پورم ،// مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کو کہا کہ شدید بارشوں اور سیلاب سے نبرد آزما مرکزی حکومت کیرالہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی وزیر داخلہ نے ٹویٹ کیا ، ’ہم شدید بارش اور سیلاب کے پیش نظر کیرالا کے کچھ حصوں میں صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں مرکزی حکومت ضرورت مند لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مدد کے لیے پہلے سے موجود ہیں ہر کسی کی سلامتی کے لیے دعا کر رہے ہیں‘۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا