فوج کے زیراہتما م ضلع پونچھ اور راجوری کے مختلف مقامات پر صفائی مہم کا آغاز

0
0

دستخطی مہم کی بھی شروعات ، شرکاء نے ماحول کو صاف رکھنے کے عہد پر دستخط کیے
لازوال ڈیسک
پونچھ //پونچھ اور راجوری اضلاع کے دور دراز علاقوں میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے فوج نے یہاں تھنہ منڈی، صابرہ گلی ، بسونی اور گولڈھ میں صفائی مہم کا آغاز کیا۔وہیں اس ڈرائیو کو "سوچھ بھارت” کے قومی تھیم پر بنایا گیا تھا۔ اس موقع پر اسکول کے بچوں کو اردگرد کے علاقوں کو صاف رکھنے اور اچھی شہری عادات پر عمل کرنے کی اہمیت پر تعلیم بھی دی گئی۔علاوہ اس دوارن فوج کی جانب سے ایک دستخطی مہم بھی شروع کی گئی جہاں شرکاء نے ارد گرد کو صاف رکھنے کے عہد پر دستخط کیے۔وہیں اس موقع پر مقامی لوگوں اور اسکولی بچوں نے بھی فوج کے ساتھ اس مہم میں حصہ لیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا