سی سی آئی کے وفد نے مرکزی وزیر رام چندر پرساد سنگھ سے ملاقات کی

0
0

مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف مطالبات وزیر کے سامنے رکھے
لازوال ڈیسک
جموں//چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جموں کے وفد نے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج یہاں مرکزی وزیربرائے اسٹیل چندر پر ساد سنگھ سے ملاقات کی۔ راجیش گپتا نے ش سے ملاقات کی۔اور ان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف مطالبات پیش کئے ۔ وہیں انہوں نے مرزی وزیر سے درخواست کی کہ اسٹیل کی وزارت انڈیا کو خاص طور پر جموں میں ایک بڑا پی ایس یو یونٹ لگانا چاہیے تاکہ مقامی کنٹریکٹرز اور مقامی ڈیلروں کی سٹیل کی فراہمی کیلئے بڑے پیمانے پر روزگار کے ساتھ ساتھ مطالبہ بھی پورا کیا جا سکے ۔ علاوہ ازیں انہوں نے اور بھی مختلف مسائل پر وزیر سے بات کی ۔ تاہم وزیر نے وفد کی جانب سے اٹھائے گے تمام مطالبات پر غور کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا