فہیم اختر
لندن ۔برطانیہ
چند اشعار کہے اور خفا ہو گئے ت
یار کیا بات ہوئی ہم سے جدا ہوگ
ایک دنیا تمہیں شیطان صفت مانتی
چند نے کر لیا سجدہ تو خدا ہو گ
قسمیں کھائی تھیں کہ باہم کبھی
اک ذرا ساتھ جو چھوٹا مرا کیا ہ
خواہ نادانی میں رکھتے تو بھرم
اب یہ کہتے ہو کہ کس غم میں فنا
زندگی یوں ہے پر امید فہیم اختر
رب سے مانگی ہوئی بے لوث دعا ہو