’بچے پڑھے دیش بڑھے ‘عنوان کے تحت پونچھ کے سرحدی علا قہ

0
0

شاہپور میں بھا رتی فو اج کی جانب سے ایک پر وگر ام کا اہتمام
ناظم علی خان

مینڈھر؍؍’بچے پڑھے دیش بڑھے‘ عنوان کے تحت پونچھ کے سرحدی علا قہ شاہپور میں بھا رتی فو اج کی جانب سے ایک پر وگر ام کا اہتمام کیا گیا جس میں جس میں بھا ری تعداد میں بچو ں نے شرکت کی ۔ پر وگر ام میں پہلی جما عت سے لیکر بارہو ں جما عت تک کل 28 بچو ں نے شمولیت کی ، جبکہ اس موقعہ پر فوج نے بچو ں کو مفت کتا بیں اور کا پیا ں بھی تقسیم کی ۔ جس پر بچو ں نے شکر یہ ادا کیا اور فو ج افسران سے اپیل کی کہ آئندہ بھی اس قسم کے پروگر مو ں پر سر حدی علا قوں میں اہتمام کیا جائے تاکہ غریب بچے ان سے فا ئدہ اُ ٹھا سکیں۔ اس موقع پر فو جی افسر نے بچو ں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ فوج ہر ممکن مدد آپ کی کر ے گئی ، اور آپ محنت اور لگن سے اپنی پڑ ھائی جا ری رکھیں اور اپنے محلے، ضلع ، ریا ست اور ملک کا نا م روشن کر یں۔ انہو ں نے کہا کہ آپ اچھی پڑ ھائی کر کے ہما ری طر ح فوجی افسر بھی بن سکتے ہیں اور دیش کی سیوا کر سکتے ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا