ممبئی کے خلاف میچ میں سست اووریٹ کے لئے کولکاتہ پر جرمانہ

0
0

ابوظہبی //دوبارکی آئی پی ایل فاتح فرنچائزی کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) پرکل یہاں زائد کرکٹ اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کے خلاف کھیلے گئے آئی پی ایل 2021 کے 34 ویں میچ میں سست اوورریٹ کے لئے جرمانہ لگایا گیا ہے اس آئی پی ایل میں سیزن میں یہ دوسری مرتبہ ہے کہ کے کے آرنے آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت مقررہ اووروں میں کم اوور ڈالے ہیں، لہٰذا اس خلاف ورزی کے لئے کے کے آر کے کپتان ایون مورگن پر 24 لاکھ روپے، جبکہ پلیئنگ الیون کے دیگرممبران پر چھ لاکھ روپے یا ان کی انفرادی میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیاگیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا